نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

نومبر, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

امریکی انتخابات کا تحقیقی جائزہ!

  امریکی انتخابات کا تحقیقی جائزہ !      امریکی انتخابات کی خصوصیات اوراہمیت کسی بھی عقلمند سے مخفی نہیں۔ سب سے پہلے یہ جاننا بہت ہی اہم ہے کہ امریکہ میں دو بڑی سیاسی جماعتیں اور پارٹیاں، ڈیموکریٹک اور ریپبلک، انتخابات میں حصہ لیتی ہے اور ان کی مہمات وسیع پیمانے پر ملک بھر میں چلتی ہے۔ ہر چار سال بعد صدارتی انتخابات ہوتا ہے، جس میں صدر کا انتخاب عوامی ووٹنگ اور الیکٹورل کالج کے ذریعے کیا جاتا ہے۔الیکٹورل کالج ایک منفرد نظام اور سسٹم ہے جس کے تحت ہر ریاست کو آبادی کے لحاظ سے مخصوص تعداد میں الیکٹرز دیے جاتے ہیں، اور زیادہ ووٹ حاصل کرنے والی پارٹی کو ریاست کے تمام الیکٹرز مل جاتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں، کچھ ریاستیں جو کہ سوئنگ اسٹیٹس کہلاتی ہیں، فیصلہ کن کردار ادا کرتی ہے، جیسے کہ فلوریڈا اور اوہائیو۔     امریکی انتخابات کی دوسری خصوصیت یہ ہے کہ اس میں میڈیا اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے۔ امیدوار اپنی مہمات کے دوران سوشل میڈیا، ٹیلی ویژن، اور دیگر ذرائع استعمال کرتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ ووٹرز تک پہنچ سکیں۔ اس کے علاوہ، امریکی انتخابات ...